the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے

افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن سب کے مفاد میں ہے اور امن بند دروازوں سے نہیں آتا۔ طالبان کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ اپنے ہم وطنوں کا ساتھ دیں گے یا پھر مخالفین کا۔

پارلیمنٹ سے خطاب میں افغان صدر نے کہاکہ اس وقت طالبان کو کڑے امتحان کا سامنا ہے۔ انہیں فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ امن چاہتے ہیں یا جنگ۔ انھوں نے



کہاکہ افغانستان میں قیام امن سب کے مفاد میں ہے۔انھوں نے امید ظاہر کی کہ 4 ملکی مذاکرات کے نتیجے میں افغانستان میں قیام امن میں مدد ملے گی۔ 

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان دونوں پر غیر اعلانیہ جنگ مسلط ہے، دونوں ملک دہشت گردی سے متاثر ہیں۔ لہذا دونوں کو آپس میں مل کر اس کا مقابلہ کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان واحد ملک ہے جہاں سے داعش بھاگنے پر مجبور ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.